
ISBN 9788119022700
" Sitaron ke Qaidi " [Prisoners of the Planets] is a science-fiction written in a simple, smooth and fluent language in the format of a short novel for children by Zafar Payami . بچوں کے لیے لکھا گیا ظفر پیامی کا سائنس فکشن ناول "ستاروں کے قیدی" 1962ء میں پہلی بار ماہنامہ…
List price $16.99Our price $12.74In stock
Review the edition and final total before payment.
All 50 states. Delivery details →
" Sitaron ke Qaidi " [Prisoners of the Planets] is a science-fiction written in a simple, smooth and fluent language in the format of a short novel for children by Zafar Payami . بچوں کے لیے لکھا گیا ظفر پیامی کا سائنس فکشن ناول "ستاروں کے قیدی" 1962ء میں پہلی بار ماہنامہ "کھلونا" میں قسط وار شائع ہوا اور بعد ازاں کتابی شکل میں بھی طبع ہوا جس کے متعدد ایڈیشن چھاپے گئے۔ دو ننھے بھائی بہن غلطی سے ایک راکٹ میں بیٹھ کر اُڑ جاتے ہیں۔ پھر مرّیخ اور دوسرے ستاروں کی سیر کرتے ہوئے سو سال بعد دنیا واپس آتے ہیں۔ سو سال بعد کی دنیا کس طرح سِتاروں سے بھی انوکھی لگتی ہے، یہ ناول اسی قصے کو دلچسپ اور پرتجسس طریقے سے بیان کرتا ہے۔
Age guide: Ingram target audience. Age guides are not independent reading levels. Returns & order help →